21 جولائی، 2024، 8:52 AM

غزہ عصر حاضر کا کربلا ہے، حجت الاسلام قمی

غزہ عصر حاضر کا کربلا ہے، حجت الاسلام قمی

ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام قمی نے کہا ہے کہ غزہ عصر حاضر کا کربلا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم اور حماس کی مقاومت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے حریت پسند امام حسینؑ کے خیمے میں جمع ہوگئے ہیں۔

غزہ عصر حاضر کا کربلا ہے، حجت الاسلام قمی

انہوں نے ایک پر بیان میں کہا کہ آج کے زمانے میں غزہ کے واقعات کو قیام عاشورا سے تشبیہ دی جاسکتی ہے۔ آج کا غزہ عصر حاضر کا کربلا ہے۔

News ID 1925531

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha