مہر خبررساں ایجنسی نے غیرملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی میں خنجر بردار نوجوان نے حملہ کر کے 3 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فرینکفرٹ کے نواحی علاقے میں حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 24 سالہ ملزم کا تعلق صومالیہ سے بتایا جا رہا ہے، حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
جرمنی میں خنجر بردار نوجوان نے حملہ کر کے 3 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
News ID 1907123
آپ کا تبصرہ