چاقو بردار
-
جرمنی میں چاقو سے حملہ، دو افراد ہلاک، 5 زخمی
شمالی جرمنی میں ایک شخص نے ٹرین میں چاقو کے وار کر کے کئی افراد کو زخمی کردیا، دو افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔
-
بیلجیئم میں پولیس پر حملہ، چاقو کے وار سے ایک اہلکار ہلاک
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں چاقو کے وار سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
-
چین میں پرائمری اسکول پر چاقوبردار شخص کا حملہ؛ 3 جانبحق اور6 زخمی+ویڈیو
چین میں چاقوبردار شخص نے کنڈرگارڈن اسکول میں گھس کر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 جانبحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
-
لندن میں چار افرا د کو گھر میں چاقو مار کر قتل کردیا گیا
برطانوی دارالحکومت لندن کے جنوبی علاقے ساؤتھ وارک میں چار افرا د کو گھر میں چاقو مار کر قتل کردیا گیا ہے۔
-
برطانیہ میں چاقو کے وار سے 2 افراد ہلاک اورایک زخمی
برطانیہ کے علاقے ڈنکاسٹر میں چاقو زنی کی واردات میں 2 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔
-
جرمنی میں خنجر بردارنوجوان کے حملہ میں 3 افراد کو ہلاک
جرمنی میں خنجر بردار نوجوان نے حملہ کر کے 3 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
-
چین میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 6 افراد ہلاک
چین کے ایک بازار میں چاقو بردار شخص نے راہگیروں پر پہ در پہ وار کرکے 6 افراد کو ہلاک اور 14 کو زخمی کردیا۔
-
چین میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 16 بچے زخمی ہوگئے
چین میں پرائمری اسکول میں ایک چاقو بردار شخص نے زبردستی اندر داخل ہوکر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 16 بچے زخمی ہوگئے۔
-
فرانس میں عرب شہری نے خاتون پولیس افسر کو چاقو کے وار سے ہلاک کردیا
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عرب شہری نے خاتون پولیس افسر کو چاقو کے وار سے ہلاک کردیا ۔
-
البانیہ میں چاقو بردار شخص کا مسجد میں نمازیوں پر حملہ
البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں چاقو بردار شخص نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
-
لندن میں چاقو زنی کی متعددوارداتوں میں ایک شخص ہلاک 9 زخمی
لندن کے علاقے کرائیڈن میں چاقو زنی کی متعدد وارداتوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔
-
فرانس میں ایک دن میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک
فرانس میں ایک ہی دن کے دوران دو حملوں میں حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کینیڈا کی ایک مسجد کے نگراں کو قتل کردیا گیا
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے علاقے ریکسڈیل کی ایک مسجد کے نگران کو چھری کے وار سے قتل کر دیا گیا ہے۔
-
پیرس کے ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص نے ایک نوجوان کو چھری سے ذبح کردیا
فرانس کے درالحکومت پیرس کے اہم ریلوے اسٹیشن گار ڈو نورڈ کے مقام پر ایک شخص نے ایک نوجوان کو چھری سے ذبح کر دیا جبکہ موقع پر موجود سیکڑوں افراد تماشائی بنے رہے۔
-
برطانیہ میں چاقو سے حملہ میں 3 افراد ہلاک
برطانیہ کے علاقے ریڈنگ میں چاقو سے حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
فرانس میں چاقو بردار شخص حملے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی
فرانس میں چاقو بردار شخص نے شاپنگ مال کے اندر دکانداروں اور گاہکوں پر حملے کر کے 2 افراد کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا ہے۔
-
لندن میں ایک مسجد میں موذن پر چاقو سے حملہ
برطانیہ کے دارالحکومت لندن کی ایک مسجد میں موذن پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس پر حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
مشرقی لندن چاقو کے حملے میں 3 افراد ہلاک
مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔