ایران کے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کی مدت میں رات 12 بجے تک توسیع کردی گئی

اسلامی جمہوریہ ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کی مدت میں رات 12 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کی مدت میں رات 12 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔ گارڈین کونسل کے ترجمان جناب عباس علی کد خدائی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ وزارت داخلہ کے ساتھ ہم آہنگی اور صلاح و مشورے نیز تیرہویں صدارتی انتخابات میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کی مدت میں رات 12 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔

News Code 1907005

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =