25 نومبر، 2020، 11:24 AM

قوم کے دشمنوں کی بسیج کو ختم کرنے یا غیرمؤثر بنانے کی کوششیں جاری

قوم کے دشمنوں کی بسیج کو ختم کرنے یا غیرمؤثر بنانے کی کوششیں جاری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بسیج کو ایرانی قوم کے لئے اللہ تعالی کا عطا کردہ ذخیرہ اور بہت بڑي ثروت قراردیتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کے دشمنوں نے ہمیشہ بسیج کو ختم کرنے اور غیر مؤثر بنانے کی کوشش کی اور کرتے رہیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بسیج کی تشکیل کی سالگرہ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں بسیج کو ایرانی قوم کے لئے اللہ تعالی کا عطا کردہ ذخیرہ اور بہت بڑي ثروت قراردیتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کے دشمنوں نے ہمیشہ بسیج کو ختم کرنے اور غیر مؤثر بنانے کی کوشش کی اور کرتے رہیں گے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں بسیج اور رضاکار فورس کو حضرت امام خمینی کی درخشاں یادگار قراردیتے ہوئے فرمایا: بسیج قومی اقتدار ، خلوص ، بصیرت ، شجاعت اور مجاہدت کا مظہر ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بسیج کی خدمات کو درخشاں قراردیتے ہوئے فرمایا: ملک میں جاری ترقی اور پیشرفت کے تمام امور میں بسیج کا کارنامہ اور خدمات نمایاں ہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں بسیج کو اللہ تعالی کا عطا کردہ ذخیرہ اور عظیم ثروت قراردیتے ہوئے فرمایا: دشمن ماضی اور حال میں بسیج کو مٹانے اور غیر مؤثر بنانے کی تلاش و کوشش کرتے رہے ہیں اور مستقبل میں بھی رکتے رہیں گے۔ متعلقہ حکام کو چاہیے کہ وہ دشمن کے مکر و فریب کو ناکام بنانے کے سلسلے میں ہمیشہ بیدار اور ہوشیار رہیں۔

News Code 1904076

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha