31 اگست، 2020، 2:20 PM

افغانستان میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں 11 طالبان ہلاک

افغانستان میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں 11 طالبان ہلاک

افغانستان کی فوج کی صوبہ فریاب میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں 11 طالبان ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی فوج کی صوبہ فریاب میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں 11 طالبان ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے فریاب میں افغان فوج کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 11 طالبان ہلاک ہوگئے، افغان فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فضائی کارروائی ضلع قرمہ قل میں کی گئی جہاں طالبان کا کیمپ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

News ID 1902638

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha