20 مئی، 2024، 7:02 PM

ایران: ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

ایران: ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے آج صبح ماہرین کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم کو جنرل علی عبدالحی (ڈپٹی کوآرڈینیٹر آف آرمڈ فورسز آف جنرل سٹاف) کی ذمہ داری میں جائے وقوعہ کے لئے روانہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے آج صبح ماہرین کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم کو جنرل علی عبدالحی (ڈپٹی کوآرڈینیٹر آف آرمڈ فورسز آف جنرل سٹاف) کی ذمہ داری میں جائے وقوعہ کے لئے روانہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سول اور اعلی فوجی تکنیکی ماہرین پر مشتمل ٹیم نے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں حادثے کی جگہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔

News ID 1924097

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • اعجاز علی بسیجی 04:19 - 2024/05/21
      0 0
      اسلامی دنیا ایک عظیم لیڈر سے محروم ھوگئی