20 مئی، 2024، 10:02 PM

ایران شہید صدر رئیسی کے سوگ میں ڈوب گیا

ایران شہید صدر رئیسی کے سوگ میں ڈوب گیا

صدر رئیسی اور وزیر خارجہ عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد پورا ایران سوگ میں ڈوب گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت کے بعد ایرانی عوام مختلف شہروں میں عوامی مقامات پر جمع ہوکر سوگ منارہے ہیں۔

ایران شہید صدر رئیسی کے سوگ میں ڈوب گیا

دارالحکومت تہران کے ولی عصر اسکوائر پر عوام کا جم غفیر شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کا سوگ منانے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔

ایران شہید صدر رئیسی کے سوگ میں ڈوب گیا

مشہد میں عوام کی بڑی تعداد بسیج اسکوائر پر جمع ہوکر کل کے حادثے میں شہید ہونے والوں کا سوگ منارہے ہیں۔

ایران شہید صدر رئیسی کے سوگ میں ڈوب گیا

یاد رہے شہید صدر رئیسی اور ان ساتھیوں کو مشرقی آذربائجان کے سرحدی علاقے سے واپسی کے دوران حادثہ پیش آیا تھا۔ حادثے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہوگئے ہیں۔

ایران شہید صدر رئیسی کے سوگ میں ڈوب گیا

News ID 1924095

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha