20 مئی، 2024، 9:38 PM

صدر رئیسی کی شہادت پر امریکی وزارت خارجہ کا اظہار تعزیت

صدر رئیسی کی شہادت پر امریکی وزارت خارجہ کا اظہار تعزیت

صدر رئیسی کی شہادت پر امریکی وزارت خارجہ نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے صدر رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر افراد کی شہادت پر ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ صدر رئیسی آذربائجان کے ساتھ مشترکہ سرحد پر قزل قلعہ سی ڈیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد تبریز واپسی کے دوران فضائی حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔

News ID 1924099

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha