2 مارچ، 2020، 9:35 PM

کورونا وائرس سرکاری طور پر سعودی عرب پہنچ گیا

 کورونا وائرس سرکاری طور پر سعودی عرب پہنچ گیا

سعودی عرب نے باقاعدہ طور پر کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کردی ہے، جبکہ اس سے قبل سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 18 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات تھیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے باقاعدہ طور پر کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کردی ہے، جبکہ اس سے قبل سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 18 افراد کے ہلاک  ہونے کی اطلاعات تھیں ۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے کورونا وائرس کی تشہیر سے بچنے کی بہت کوشش کی اور اس نے عمرہ پر بھی پابندی عائد کردی لیکن اب سعودی عرب نے سرکاری طور پر ملک میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ کورونا وائرس کا آغاز چین سے ہوا ، جو دنیا کے 50 سے زائد ممالک میں پہنچ گیا۔

News ID 1898294

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha