مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک صدر اردوغان نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی ایران سے گیس اور تیل کی خرید کا سلسلہ جاری رکھےگا۔ ترک صدر نے کہا کہ ایران اور ترکی کے درمیان تجارت کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اس سے ترک صدر اردوغان نے امریکی ٹی وی چینل فیکسن نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملے کا الزام ایران پر عائد کرنا صحیح نہیں ہے یمنی عوام کو جارحیت کا مقابلہ کرنے کا حق حاصل ہے۔
ایران پر سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کا الزام بے بنیاد /تجارت جاری رکھنے کا عزم
ترک صدر اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملے کا الزام ایران پر عائد کرنا صحیح نہیں ہے امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی ایران سے گیس اور تیل کی خرید کا سلسلہ جاری رکھےگا۔
News ID 1894097
آپ کا تبصرہ