مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کےمقدس شہرکربلا میں بس میں دھماکے سے 12افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کےمطابق کربلا میں داخلے کےمقام پر قائم مرکزی چیک پوائنٹ پر بس کو نشانہ بنایاگیا، دھماکے میں 12 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ عراقی سکیورٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ ایک شخص بس میں جر الصخر کے مقام پر سوار ہوا اور وہ دھماکہ خیز مواد بس میں چھوڑ کر اتر گیا ۔ جس کے نتیجے میں دھماکے سے 12 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
عراق کےمقدس شہرکربلا میں بس میں دھماکے سے 12افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
News ID 1893933
آپ کا تبصرہ