ایران نے  یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ کے لئے مذاکرات کی ہمیشہ حمایت کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو بےبنیاد اور بیہودہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ کے لئے مذاکرات کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزير خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جھوٹے اور بیہودہ الزامات عائد رکنے سے یمن جنگ ختم نہیں ہوگی ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو بےبنیاد اور بیہودہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے  یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ کے لئے مذاکرات کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔ ایرانی وزير خآرجہ نے کہا کہ امریکہ اپنے ہتھیاروں کی برتری کے تصور میں آج اپنے اتحادیوں کے ساتھ یمن جنگ کے دلدل میں پھنس گیا ہے اور خطے میں اپنی ناکامیوں کا الزام ایران پر عائد کرتا ہے۔

News Code 1893785

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 9 =