مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئیٹربیان میں کہا ہے کہ لبنان سے اغوا کئے گئے 4 ایرانی سفارتکار اسرائیلی قید خانوں میں موجود ہیں۔ انھوں نے کہا کہ 4 ایرانی سفارتکاروں سید محسن موسوی ، احمد متوسلیان، کاظم اخوان اور تقی رستگار کو 37 سال قبل اسرائیل نے لبنان سے اغوا کیا تھا اور وہ آج بھی اسرائیل کی جیلوں میں موجود ہیں۔
ایرانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ لبنان سے اغوا کئے گئے 4 ایرانی سفارتکار اسرائیلی قید خانوں میں موجود ہیں۔
News ID 1891918
آپ کا تبصرہ