14 جون، 2019، 1:12 PM

یمنی ڈرونز کی سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر چوتھی بار بمباری

یمنی ڈرونز کی سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر چوتھی بار بمباری

یمنی ڈرونز طیاروں نے آج صبح سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ بمباری کی ہے جس کے بعد ابہا ایئر پورٹ سے پروازوں کو معطل کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی ڈرونز طیاروں نے آج صبح سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ بمباری کی ہے جس کے بعد ابہا ایئر پورٹ سے تمام پروازوں کو معطل کردیا گیا ہے۔

سعودی عرب نے یمنی ڈرونز کے حملے کی تائید اور تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ايئر ڈیفنس نے 5 ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ یمنی ڈرونز کا ابہا ايغر پورٹ پر یہ چوتھا حملہ ہے ۔

News ID 1891355

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha