یمنی فوج کا نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے یمنی فوج نے نجران میں سعودی عرب کے ایک فوجی ٹھکانے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے یمنی فوج نے نجران میں سعودی عرب کے ایک فوجی ٹھکانے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے بدر 1 نامی میزآئل سے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے اور میزائل نے اپنے ہدف کو بالکل درست نشانہ بنایا ہےاس حملے میںم تعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1883111

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =