12 اگست، 2018، 12:58 PM

صدر حسن روحانی قزاقستان پہنچ گئے

صدر حسن روحانی قزاقستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی دریائے کیسپئن کے ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان کے شہر اکتاؤ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبـررساں ایجنسی  کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی دریائے کیسپئن کے ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان کے شہر اکتاؤ پہنچ گئے ہیں۔ اس اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا اور دریائے کیسپئن کے ساحلی ممالک کے سربراہان چند معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔ صدر حسن روحانی اس ایکروزہ دورے کے دوران قزاقستان کے صدر سے بھی دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دریائے کیسپئن کے ساحلی ممالک میں ایران، روس، ترکمنستان، آذربائیجان اور قزاقستان شامل ہیں۔

News Code 1882994

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha