صدر حسن روحانی قزاقستان کے دورے پر روانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی دریائے کیسپئن کے ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کیر پورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی دریائے کیسپئن کے ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی ، نائب صدر اسحاق جہانگیری اور دیگر اعلی حکام نے صدر حسن روحانی کو الوداع کیا۔

News Code 1882987

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =