اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر بمباری/ 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر بمباری کرکے مزید 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر بمباری کرکے مزید 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے بمباری میں 3 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع  کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد اسرائیلی فوج نے حماس کے ٹھکانوں سمیت کئی دیگر عسکری کیمپوں پر بمباری کی، کشیدگی 5 روز قبل حماس اور اسرائیل کے درمیان مصر اور اقوام متحدہ کی طرف سے کرائی گئی جنگ بندی کے بعد سامنے آئی ہے۔

News Code 1882564

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 6 =