فرانس میں مظاہرین نے 35 گاڑیوں کو آگ لگا دی

فرانس میں پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے مظاہرین کئی عمارتوں اور کم سے کم 35 گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے مظاہرین کئی عمارتوں اور کم سے کم 35 گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔ ادھر پولیس نے مظاہرین کو متفرق کرنے کے لئے آنسو گیس کے شیلزسے بھر پور استفادہ کیا ہے ۔مظاہرین پولیس کی حراست میں ایک جوان کی موجت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

News Code 1882039

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha