6 جون، 2018، 3:06 PM

لیبیا کے شہر بن ولید میں دھماکے میں 4 افراد ہلاک

لیبیا کے شہر بن ولید میں دھماکے میں 4 افراد ہلاک

لیبیا کے شہر بن ولید میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے شہر بن ولید میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ نشناس طیارے کے ذریعہ کیا گیا ہے اس حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں۔

News ID 1881234

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha