16 اپریل، 2018، 9:47 PM

لاریجانی کی ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات

لاریجانی کی ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے پارلیمنٹ کی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ایرانی اسپیکر کل رات  ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ  ویتنام کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں انھوں نے آج  ویتنام کے وزیر اعظم اور  ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالم مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

News ID 1880095

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha