20 مارچ، 2018، 6:40 PM

شام پر امریکی حملہ ناقابل قبول/ دمشق کی کامیابی پر دہشت گردوں کے حامی برہم

شام پر امریکی حملہ ناقابل قبول/ دمشق کی کامیابی پر دہشت گردوں کے حامی برہم

روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کو شام پر حملے کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کا حملہ ناقابل قبول ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کو شام پر حملے کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شام پر امریکہ کا حملہ ناقابل قبول ہے ۔ روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی حکومت کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابی پر دہشت گردوں کے حامی ممالک برہم ہیں اور امریکہ دہشت گردوں کی شکست کی تلافی کے سلسلے میں شام پر حملے کا منصوبہ بنا رہا ہے جو ناقابل قبول ہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ بہانہ کی تلاش میں ہے لیکن روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ شام پر حملے کے نتائج سنگین ہوں گے۔

News ID 1879508

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha