شمالی کوریا کے وزیر خارجہ سویڈن پہنچ گئے

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر سویڈن پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ  غیر اعلانیہ دورے پر سویڈن پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سویڈن شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار کررہا ہے ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں شمالی کوریا کے صدر اور امریکی صدر کے درمیان ملاقات کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔

News Code 1879407

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =