شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ ان نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم رکھتے ہیں اور دونوں کوریاؤں کے درمیان اتحاد کی ایک نئی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ ان نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم رکھتے ہیں اور دونوں کوریاؤں کے درمیان اتحاد کی ایک نئی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں۔ شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ ان نے جنوبی کوریا کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ وہ دونوں کوریاؤں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور وہ جنوبی کوریا کے صدرکے پیغام کا جواب بھی بہت جلد دیں گے۔

News Code 1879178

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =