19 فروری، 2018 11:47 AM
ظریف ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ " مشرق وسطی اور عالمی مسائل میں روس کے نقش مبنی کانفرنس سے " خطاب کریں گے ۔ اس کانفرنس سے روس کے وزير خآرجہ سرگئی لاوروف بھی خطاب کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق اس کانفرنس میں دنیا کے 30 ممالک کے نمائندے اور دانشور شریک ہیں۔

News Code 1878844

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha