مہر خبررساں ایجنسی نے ریانووسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے امریکہ اور شمالی کوریا پر زوردیا ہے کہ وہ جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کم کرنے کے سلسلے میں پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات شروع کریں۔ روس کے نائب وزير خارجہ نے کہا کہ امریکہ اور شمالی کوریا کو لفظی جنگ کے بجائے سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات پر توجہ دینی چاہیے۔
روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ اور شمالی کوریا پر زوردیا ہے کہ وہ جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کم کرنے کے سلسلے میں پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات شروع کریں۔
News ID 1877435
آپ کا تبصرہ