15 دسمبر، 2017، 5:13 PM

مودی نے گجرات اسمبلی انتخابات میں عام ووٹر کی طرح لائن میں کھڑے ہوکر ووٹ دیا

مودی نے گجرات اسمبلی انتخابات میں عام ووٹر کی طرح لائن میں کھڑے ہوکر ووٹ دیا

ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں عام ووٹر کی طرح پانچ منٹ تک قطار میں کھڑے رہنے کے بعد اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں عام ووٹر کی طرح پانچ منٹ تک قطار میں کھڑے رہنے کے بعد اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں شہر کے رانپ علاقہ کے نشان سکول بوتھ پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ بی جے پی کا گڑھ کہے جانے والے اس حلقے کے ووٹنگ بوتھ کے سامنے مودی نے ایک عام ووٹر کی طرح پانچ منٹ تک قطار میں کھڑے رہنے کے بعد اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

News ID 1877370

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha