22 نومبر، 2017، 11:57 AM

سعد حریری لبنان کے یوم استقلال کی تقریب میں پہنچ گئے

سعد حریری لبنان کے یوم استقلال کی تقریب میں پہنچ گئے

سعودی عرب کے دباؤ میں مستعفی ہونے والے لبنان کے وزير اعظم سعد حریری 18 دن کے بعد لبنان کے یوم استقلال کی تقریب میں پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیاالیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے دباؤ میں مستعفی ہونے والے لبنان کے وزير اعظم سعد حریری 18 دن کے بعد لبنان کے یوم استقلال کی تقریب میں پہنچ گئے۔ سعد حریری کل رات لبنان پہنچے جہاں اس نے آج لبنان کے یوم استقلال کی تقریب میں شرکت کی ۔ لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور لبنان کے صدر میشل عون بھی تقریب میں پہنچ گئے  جہاں انھوں نے سعد حریری سے مصافحہ کیا۔

News ID 1876835

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha