مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ارما طوفان میں کیوبا کے کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کیوبا میں ارما طوفان کے نتیجے میں بڑے پیمانی پر تباہی ہوئی ہے مکانات کی چھتیں اڑنے کے نتیجے میں کم سے کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ افراد دارالحکومت ہوانا میں ہلاک ہوئے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق ارما طوفان میں کیوبا کے کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1875201
آپ کا تبصرہ