مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے عوامی مظاہرہ ہوا ہے مظاہرین نے اردن سے اسرائیلی سفیر کے اخراج کا مطالبہ کیا ہے۔ اردنی ذرائع کے مطابق مظاہرین نے عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ ساز باز کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کھلی دشمنی قراردیا ہے۔ اردنی پولیس نے مظاہرین کو متفرق کرنے کے لئے آنسوگیس سے استفادہ کیا جبکہ اسرائیلی سفارتخانہ کے ارد گرد سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
اردن میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے عوامی مظاہرہ ہوا ہے مظاہرین نے اردن سے اسرائیلی سفیر کے اخراج کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID 1874182
آپ کا تبصرہ