7 جولائی، 2017، 6:40 PM

ابو بکر بغدادی زخمی ہوا ہے

ابو بکر بغدادی زخمی ہوا ہے

عراق و شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا سربراہ ابو بکر بغدادی زخمی ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا سربراہ ابو بکر بغدادی زخمی ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ابو بکر بغدادی القائم کے علاقہ سے شام کی طرف بھاگۃے ہوئے زخمی ہوگیا ہے اس سے قبل روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا تھا کہ ابو بکر بغدادی روس کے ایک ہوائی حملے میں ہلاک ہوگيا ہے۔

News ID 1873709

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha