نیویارک میں برونکس لبنان اسپتال میں فائرنگ سے3 ڈاکٹر سمیت متعدد افراد زخمی

امریکی شہر نیویارک میں برونکس لبنان اسپتال میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 ڈاکٹر سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی بی ایس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی شہر نیویارک میں برونکس لبنان اسپتال میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 ڈاکٹر سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کاواقعہ برونکس لبنان اسپتال میں پیش آیا،فائرنگ کرنیوالاشخص اسپتال کاسابق ملازم ہے۔ فائرنگ کے بعد پولیس نےعلاقےکوگھیرےمیں لے لیا، پولیس کے مطابق فائرنگ کرنےوالاشخص ماراگیا ہے۔

News Code 1873559

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =