مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیر ستان میں اعظم ورسک میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں 2 گروپوں میں تصادم ہوگیا، دونوں گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، تصادم کے نتیجے میں 4 افراد موقع پرہی ہلاک ہوگئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دشمنی کی بنا پرپیش آیا، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیر ستان میں اعظم ورسک میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
News ID 1869886
آپ کا تبصرہ