مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی ، اسپیکرعلی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ آملی لاریجانی کا اہم اجلاس پارلیمنٹ میں منعقد ہوگا۔ یہ اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی دعوت پ منعقد کیا گيا ہے جس میں اہم اقتصادی مسائل اور ملکی اور غیر ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
![تینوں قوا کے سربراہان کا اہم اجلاس تینوں قوا کے سربراہان کا اہم اجلاس](https://media.mehrnews.com/old/Larg1/1393/05/19/IMG19383997.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ، اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہ کا اہم اجلاس پارلیمنٹ میں منعقد ہوگا۔
News ID 1864767
آپ کا تبصرہ