8 جون، 2016، 5:33 PM

جرمنی کی وزارت خارجہ میں ترک سفیر طلب

جرمنی کی وزارت خارجہ میں ترک سفیر طلب

جرمنی کی وزارت خارجہ نے برلن میں تعینات ترکی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے صدر اردوغان کے بیان پر شدید احتجاج کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کی وزارت خارجہ نے برلن میں تعینات ترکی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے صدر اردوغان کے بیان پر شدید احتجاج کیا ہے۔ جرمنی کا کہنا ہے کہ اردوغان کا بیان دونوں ممالک کے باہمی روابط کو تباہ کرنے کی کوشش ہے ۔ واضح رہے کہ جرمن پارلیمنٹ نے ایک قرارداد میں عثمانی دور میں آرمینیائی لوگوں کے قتل کو نسل کشی قراردیا ہے۔

News ID 1864604

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha