21 مئی، 2016، 8:15 AM

عراق کے دارالحکومت بغداد میں کرفیو نافذ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں کرفیو نافذ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں مقتدی صدر کے حامیوں کی جانب سے مظاہرے کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں مقتدی صدر کے حامیوں کی جانب سے مظاہرے کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ بغداد میں کرفیو تا اطلاع ثانوی جاری رہےگا۔ مقتدی صدر کے حامی عراقی حکومت میں اصلاحات کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مظاہرین بغداد کے سبز علاقہ میں قائم وزير اعظم کے دفتر کے سامنے پہنچ گئے جہاں سکیورٹی دستوں اور مظآہرین کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی جس میں کم سے کم 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گذشتہ تین ہفتوں میں مظاہرین  دوسری بار سبز علاقہ میں وارد ہوئے ہیں جہاں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ہیں۔

News ID 1864156

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha