5 اکتوبر، 2024، 7:24 PM

عراقی مزاحمت نے حیفا کے شمال کو جدید کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا +ویڈیو

عراقی مزاحمت نے حیفا کے شمال کو جدید کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا +ویڈیو

عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ حیفا کے شمالی اور جنوبی مضافات میں اہم اہداف کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمت نے لبنان اور فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں مقبوضہ حیفا کے شمال اور جنوب میں دو اہم اہداف کو نشانہ بنایا۔


عراقی مزاحمت کے بیان میں صیہونی دشمن کے خلاف مزید تباہ کن حملوں پر بھی زور دیا گیا ہے۔

News ID 1927210

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha