16 اپریل، 2016، 10:14 PM

ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ کی ملاقات

ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور ونزوئلا کی وزیر خارجہ نے تہران میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران  کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ونزوئلا کی وزیر خارجہ دلسی آلولینا روڈریگزنے تہران میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

News ID 1863350

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha