23 جنوری، 2016، 3:49 PM

برطانیہ میں 2 پاکستانی نژاد شہریوں کو قید کی سزا

برطانیہ میں 2 پاکستانی نژاد شہریوں کو قید کی سزا

برطانیہ کی عدالت نےغیر قانونی اسلحہ اور منشیات رکھنے کے جرم میں 2 پاکستانی نژاد شہریوں کو 16 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کی عدالت نےغیر قانونی اسلحہ اور منشیات رکھنے کے جرم میں 2 پاکستانی نژاد شہریوں کو 16 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق غیر قانونی اسلحہ اور منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر ازلے ورتھ کراؤن کورٹ نے 26 سالہ حمزہ ملک اور 27 سالہ پیام مفتی کو بالترتیب 16 اور 10 برس کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے دونوں کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور 21 ہزار یورو کی منشیات اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔واضح رہے کہ حمزہ ملک اور پیام مفتی کو لندن پولیس نے گزشتہ برس جون میں گرفتار کیا تھا، دونوں کے والدین کا تعلق پاکستان سے ہے۔

News ID 1861285

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha