مہر خبررساں ایجنسی نے نیوز سائٹ ڈیلی اسٹار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حکومتی بیان کے مطابق شمالی کوریائی سائنسدان ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کے بعد بہت پرجوش ہیں اور سینکڑوں کلو ٹن بلکہ میگا ٹن کا ہائیڈروجن بم چلانے کے لئے تیار ہیں، جو کہ ایک لمحے میں پورے امریکہ کو صفحہ ہستی سے غائب کردے گا۔ شمالی کوریا نے آبدوز سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کی ویڈیو بھی جاری کی ہے، جس کے ذریعے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ ہائیڈروجن بم بھی تیار ہے اور اسے امریکہ پر گرانے کے لئے میزائل بھی تیار ہے۔
شمالی کوریا کے حکومتی بیان کے مطابق شمالی کوریائی سائنسدان ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کے بعد بہت پرجوش ہیں اور سینکڑوں کلو ٹن بلکہ میگا ٹن کا ہائیڈروجن بم چلانے کے لئے تیار ہیں، جو کہ ایک لمحے میں پورے امریکہ کو صفحہ ہستی سے غائب کردے گا۔
News ID 1861046
آپ کا تبصرہ