ڈھاکہ میں یوم عاشور کے موقع پر دھماکے، 2 افراد شہید، 150 زخمی

بنگلادیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں امام بارگاہ حسینی ڈالان میں اس وقت بم دھماکہ کیا گیا جب عزاداران سید الشہداء اپنے مولا کے غم میں فرش عزا بچھائے ہوئے تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بنگلادیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں امام بارگاہ حسینی ڈالان میں اس وقت بم دھماکہ کیا گیا جب عزاداران سید الشہداء اپنے مولا کے غم میں فرش عزا بچھائے ہوئے تھے۔ ڈھاکہ میں واقع امام بارگاہ حسینی ڈالان میں گزشتہ شب ہوئے دھشتگردانہ حملے میں دو عزادار شہید جبکہ ۱۵۰ زخمی ہوئے ہیں۔ ملک کی سکیورٹی پولیس نے تاہم تین مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

News Code 1859091

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =