مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں زور دار دھماکہ سنا گیا ہے تاہم ابھی کسی قسم کے مالی اور جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔
اطلاعات کے مطابق افغان دار الحکومت کابل کے حساس علاقے میں دھماکہ ہوا ہے جہاں بہت سی سرکاری عمارتیں واقع ہیں ۔ دھماکہ غیر ملکی سفارتخانوں کے علاقے کے قریب ہوا ہے ۔
آپ کا تبصرہ