4 اکتوبر، 2015، 12:31 AM

داعش کے 50 مراکز پر روسی جہازوں کی بمباری

 داعش کے 50 مراکز پر روسی جہازوں کی بمباری

گذشتہ دو دنوں میں روسی جنگی جہازوں نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 50 مراکز پر بمباری کرکے انھیں تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں  گذشتہ دو دنوں میں روسی جنگی جہازوں نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 50 مراکز پر بمباری کرکے انھیں تباہ کردیا ہے۔ شام میں روسی ہوائی حملوں کے بعد دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی جہازوں نے الرقہ میں داعش کی مرکزی کمانڈ کے ٹھکانے کو تباہ کردیا ہے۔

News ID 1858596

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha