11 ستمبر، 2015، 1:40 PM

امریکہ دہشت گردوں کے حامیوں کی حمایت کرتا ہے

امریکہ دہشت گردوں کے حامیوں کی حمایت کرتا ہے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے روس کی طرف سے شام کے لئے بشر دوستانہ امداد بھیجنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کے حامیوں کی حمایت کرتا ہے اور ماریکہ دہشت گردوں کام قابلہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے روس کی طرف سے شام کے لئے بشر دوستانہ امداد بھیجنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کے حامیوں کی حمایت کرتا ہے اور ماریکہ دہشت گردوں کام قابلہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

روسی وزیر خارجہ نے روس کے فوجی مشیروں کی شام میں موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ روس بشر دوستان امداد کے علاوہ شام کو طے شدہ معاہدوں کے مطابق فوجی ہتھیار بھی فراہم کررہا ہے۔

روسی وزیر خارجہ نے اس سے قبل کہا تھا کہ روس کو یونان اور ایران نے اپنی فضائی حدود سے شام میں امداد بھیجنے کی اجازت دے دی ہے۔

News ID 1858056

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha