9 ستمبر، 2015، 12:34 AM

روس کی شام کی مدد جاری رکھنے پر تاکید

روس کی شام کی مدد جاری رکھنے پر تاکید

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نےتاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس شام کی مدد جاری رکھےگا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنیک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخاروف  نےتاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس شام کی مدد جاری رکھےگا ۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ شام دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی حالت میں ہے لہذا اس کا تعاون اور اس کی مدد روس اور دیگر ممالک کا اخلاقی فریضہ ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کل کہا تھا کہ روس اعلانیہ طور پر شام کو ہتھیارفروخت کررہا ہے اور یہ عمل بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔

News ID 1858002

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha