16 اگست، 2015، 7:01 PM

چین کے شہر تیانجن میں ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

چین کے شہر تیانجن میں ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

چین کے شہر تیانجن کی کیمیکل کے گودام میں 3 روز قبل ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے شہر تیانجن کی کیمیکل کے گودام میں 3 روز قبل ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی ہے۔امدای کاموں کے دوران متاثرہ علاقوں سے مزید لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ہسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد سات سو بائیس ہے جن میں سے اٹھاون کی حالت تشویشناک ہے۔

News ID 1857430

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha