مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رائٹرز نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جود ظریف کا ترکی کا دورہ ملتوی ہوگیا ہے۔ رائٹرز نے اس خبر کو ترکی کی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار کے حوالے سے نقل کیا ہے ترکی کے اہلکار نے سفر ملتوی ہونے کے بارے میں مزيد کوئی اطلاع نہیں دی ۔ پروگرام کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کو آج منگل کے دن ترکی کے دورے پر روانہ ہونا تھا۔
رائٹرز کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جود ظریف کا ترکی کا دورہ ملتوی ہوگیا ہے۔
News ID 1857302
آپ کا تبصرہ