مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدررجب طیب اردوغان کی موجودگی میں دونوں ممالک نے 8 دستاویزات اور ایک مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کردیئے ہیں۔ دونوں صدور نے سعد آباد محل میں ملاقات اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں ممالک نے تہران اور انقرہ کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے میں ان دستاویزات کو اہم قدم قراردیا ہے۔
ایران ، ترکی
ایران اور ترکی نے 8 دستاویزات اور ایک مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کردیئے
مہر نیوز/7 اپریل / 2015 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدررجب طیب اردوغان کی موجودگی میں دونوں ممالک نے 8 دستاویزات اور ایک مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کردیئے ہیں۔
News ID 1853038
آپ کا تبصرہ