7 اپریل، 2015، 1:44 PM

فضل الرحمان

فضل الرحمان نےعمران خان کو مجرم قراردیدیا

فضل الرحمان نےعمران خان کو مجرم قراردیدیا

مہر نیوز/7 اپریل / 2015 ء : پاکستان کی جمعیت اسلام ف کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان پارلیمنٹ کے رکن نہیں بلکہ مجرم ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی جمعیت اسلام ف کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان پارلیمنٹ کے رکن نہیں بلکہ مجرم ہیں ۔ادھر تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف اپنا رویہ درست کریں ورنہ زبان وہ بھی رکھتے ہیں ، اور جواب دینا بھی جانتے ہیں ۔ جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں کہ عمران خان اس پارلیمنٹ میں مجرم ہیں۔

News ID 1853023

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha